یہ ٹریننگ کوی بھی کر سکتا ہے۔ ہر ایک لیے بہت مفید ہے۔ اپنی ذندگی خود بدلنے، بری عادات چھوڑنے، اچھی خصوصیات حاصل۔کرنے، اپنے ذہن کی کارکردگی بہتر کرنے، اپنی جسمانی تکالیف کی بہتری اور ایک super human بننے کے لیے یہ کورس بہترین ہے۔
ایک دن کی ورکشاپ میں یہ ٹریننگ کروای جاتی ہے۔ اس کے علاوہ weekend classes کی بنیاد پر دو ماہ کا تفصیلی کورس بھی دستیاب ہے۔
دونوں طرح کی ٹریننگ آن لائن بھی کروائ جاتی ہے اور ظاہری کلاس روم (Physical setup) میں بھی کروای جاتی ہے. ظاہری کلاس روم ٹریننگ فی الحال صرف اسلام آباد میں دستیاب ہے۔
ایک دن کی آن لائن ٹریننگ کی فیس صرف 500 روپے ہے۔ دو ماہ کے آن لائن کورس (8 classes) کی فیس 2500 روپے ہے۔
ایک دن کی ظاہری کلاس روم کی ورکشاپ (اسلام آباد) کی فیس 1500 ہے۔ جبکہ دو ماہ کے کورس (8 classes) کی فیس 5000 روپے ہے۔
اس ٹریننگ کے لیے اپنا نام لکھنے کے لیے یہ فارم پر کریں۔