6۔ اس کے علاوہ اور بہت سے مسائل کے لیے ہماری بہت سی مشقیں ہیں جو اس طرح ٹائپ شدہ ہمارے پاس موجود نہیں لیکن ہماری کتاب “اپنا نصیب لینا نہ بھولنا” میں تفصیل کے ساتھ درج ہیں۔ کتاب کا آخری باب خاص طور پر بنایا گیا ہے جس میں مختلف مسائل کے لیے مشقوں کی ترتیب اور ان کا combination بتایا گیا ہے کہ کوی شخص کون کون سی مشقیں کس ترتیب سے کتنے کتنے دن کر کے اپنے مسائل سے باہر نکل سکتا ہے۔ کتاب کی فہرست مضامین دیکھنے کے لیے یا کتاب آرڈر کرنے کے لیے یہ لنک ہے :-