نفسیات اور روحانیت کے درمیان ہمیشہ یہ جنگ رہی ہے کہ کسی مریض کا مسئلہ روحانی ہے یا نفسیاتی ؟ نفسیاتی و روحانی مسائل کی علامات بھی ملتی جلتی ہیں جس وجہ سے بات مزید الجج جاتی ہے۔ ایس اے چشتی روحانیت اور نفسیات دونوں علوم میں مہارت رکھتے ہیں، اللہ کے دئیے علم سے یہ بخوبی جان سکتے ہیں کہ کسی کا مسئلہ روحانی ہے یا نفسیاتی۔ پھر مریض کا سائنسی طریقے سے علاج کرتے ہیں جس میں روحانی اور نفسیاتی سب مسائل کا حل ہو جاتا ہے۔ مزید یہ کہ مائینڈ سائنسز کے علوم پر گرفت ہونے کی وجہ سے علاج کے ساتھ مریض کو Self-Help کی زہنی مشقیں بتاتے ہیں جس سے کوی بھی مریض خود اپنے آپ کو ٹھیک رکھ سکتا ہے۔
اب الگ الگ روحانی علاج اور نفسیاتی علاج کے لیے بھٹکنے کی ضرورت نہیں، آپ کے ہی جگہ سے اپنا مکمل علاج کروا سکتے ہیں۔